Info and entertainment

st

Thursday, April 9, 2020

امارات میں 20 ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختم

امارات میں 20 ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختمی




پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ متحدہ عرب امارات  میں 20 ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں ختم ہو گئی 

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے حوالے سے تین کیٹیگریز پر کام کر رہے ہیں۔
پہلی کیٹیگری سیاحت یا بزنس ویزے پر مختلف ممالک میں گئے ہوئے وہ پاکستانی ہیں جو فلائٹ آپریشن منسوخ ہونے کے باعث پھنس گئے اور ان ویزے ختم ہوچکے





No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.