مائیں بچوں کے سامنے یہ باتیں ہرگز نہ کریں
آپ کا اپنے شوہر کے ساتھ کتنا ہی بڑا جھگڑا کیوں نا ہوچاہے وہ جھگڑا بچے کے سامنے کیوں نا ہوا ہولیکن بچے کو یہ اجازت ہرگز نہ دیں کہ وہ اپنے والد کے لئے دل برا کراس کے سامنے کبھی بھی اس والد کی برائی نا کریں اور کوشش کریں کہ جھگڑے میں اپنی اور اپنے میاں دونوں کی غلطیوں کو اس طرح بتائیں جیسے کوئی بات ہو۔۔۔ورنہ بچے یہ جھگڑے دماغ میں بٹھا کر نئی جنگ
شروع کر سکتے ہیں اپنے اندر اور اس کا نتیجہ بد تمیزی کی صورت میں سامنے آسکتا ہے
خاندان یا دوستوں میں کسی کا بچہ اگر کامیاب ہوتا ہے تو فخر سے یہ بات بچے کو بتائیں ضرور لیکن اس وقت یہ نا کہیں کہ تمہیں اس جیسا ہی بننا ہوگا۔۔۔یا تم کب ایسے بنو گے۔بچے کو بتائیں کہ تم بہت اچھے بچے ہو اور ہمیں سب کی کامیابی پر خوش ہونا چاہئے
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.