آپ گھر بیٹھے اپنے دانتوں کا معائنہ کیسے کروا سکتے ہیں ؟
دنیا بھر کو کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے ایسے مریض گھر
بیٹھے ڈاکٹروں سے رابطہ کر رہے ہیں۔
بیٹھے ڈاکٹروں سے رابطہ کر رہے ہیں۔
اس ضمن میں ایک ایسا نظام بنایا ہے جس کی بدولت گھر بیٹھے ماہر آرتھو ڈینٹسٹ سے دانتوں کا معائنہ کرایا جاسکتا ہے۔
اس کا استعمال محدود ہے لیکن اسے فرانس کی کمپنی ’ڈیںٹل مانیٹرنگ‘ نے تیار کیا ہے جبکہ اس سسٹم کو یہی نام دیا گیا ہے۔
اس کی بدولت دانتوں کو سیدھا کرنے کے لیے تار (بریسس) لگوانے والے
افراد گھر بیٹھے دانتوں کی حالت سے ماہرِ دنداں آرتھوڈینٹسٹ کو آگاہ کرسکتے ہیں۔ اس عمل کے لیے ڈاکٹر کے کلینک جانے کی ضرورت نہیں۔
افراد گھر بیٹھے دانتوں کی حالت سے ماہرِ دنداں آرتھوڈینٹسٹ کو آگاہ کرسکتے ہیں۔ اس عمل کے لیے ڈاکٹر کے کلینک جانے کی ضرورت نہیں۔
پورے نظام میں ایک ڈینٹل ریٹریکٹر شامل ہے اور ڈبہ بھی ہے جس میں
اسمارٹ فون سماسکتا ہے جسے اسکین باکس کا نام دیا گیا ہے۔
اسمارٹ فون سماسکتا ہے جسے اسکین باکس کا نام دیا گیا ہے۔
نوعمر لڑکے اور لڑکیاں اپنے دانتوں کی سیدھ درست رکھنے کے لیے انہیں
دھاتی تاروں سے کسواتے ہیں جسے بریسنگ کا عمل کہتے ہیں۔
تاہم اس پورے عمل میں کئی ماہ اور سال بھی لگ سکتے ہیں اور باقاعدگی سے معائنہ کرانا ضروری ہے تاکہ دانتوں کی بہتری اور بڑھوتری دونوں کا
جائزہ لیا جاسکے۔
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.