Info and entertainment

st

Thursday, April 9, 2020

بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتا

بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتا



کورونا وائرس کے بارے میں افواہ گردش میں ہے کہ پانی زیادہ پینے اور اپنے منہ کو تر رکھنے سے آپ وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ 


پہلے ایک عجیب دعویٰ آیا کہ یہ کوکین سے کورونا ٹھیک ہو
جاتا ہے۔ جب یہ جھوٹ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پھیلنے لگا
تو فرانسیسی حکومت ایک بیان جاری کرنا پڑا کہ یہ بات
درست نہیں۔ اس کے بعد کہا کہ آئیس کریم سے دور رہنے
سے کورونا سے بچ جائیں گے، جس کے بعد یونیسیف کو
کہنا پڑا کہ ایسا نہیں ایک انتہائی خطرناک اور جھوٹا ٹوٹکا آیا
کہ بلیچ پینے سے کورونا کو مارا جا سکتا ہے۔


اگرچہ کورونا کی وبا چند ماہ قبل ہی آئی ہے، اس کے بارے
میں غیر مؤثر ٹوٹکے اور جھوٹی باتیں سامنے آ چکی ہیں۔
ایک ہے کہ پانی پینے سے آپ انفیکشن سے بچ سکتے ہیں۔
تحریر یہ بتاتی ہے کہ ایسا کیوں نہیں ہوسکتا۔






No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.