نئی تحقیق سے پتا چلا مہنگی کاروں والے برے ڈرائیور ہیں
یہ آپ کے دماغ میں ہی نہیں ہے کہ مہنگی کاروں کے
ڈرائیور زیادہ برے طریقے سے گاڑی چلاتے ہیں۔
ایک امریکی تحقیق کے مطابق کار جتنی مہنگی ہو اتنے امکانات زیادہ ہیں کہ ڈرائیور سڑک پار کرنے والوں کے لیے نہیں رکے
جرنل آف ٹرانسپورٹ اینڈ ہیلتھ میں یونیورسٹی آف نیواڈا کے تحقیق کار لکھتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ وہ ڈرائیور سڑک استعمال کرنے والوں پر برتری محسوس کرتے ہوں اور دوسرے کے لیے رکنے کی ضرورت نہ محسوس کرتے ہوں
وہ کہتے ہیں کہ اس کے برعکس جو ڈرائیور کم چکمدار کاریں چلاتے ہیں وہ پیدل چلنے والوں کا احساس کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.